28 دسمبر کو ایٹ ایکس ایم کے زیر اہتمام لاہور میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا جائیگا

منگل 23 دسمبر 2014 11:58

28 دسمبر کو ایٹ ایکس ایم کے زیر اہتمام لاہور میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) بڑے پاکستانی میوزک چینل ایٹ ایکس ایم کے زیر اہتمام لاہور میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا جائیگا جس میں بھارتی گلوکار میکاسنگھ آوازکا جادوو جگائینگے، ایٹ ایکس ایم میوزک چینل کے زیر اہتمام رنگا رنگ کنسرٹ لاہور کے رائل پالم ہوٹل میں 28دسمبر کو سجے گا جس میں جہاں پاکستان کے نامور گلوکار چھیڑیں کے دلوں کے تار،وہیں بھارتی گلوکار میکھا سنگ بھی اس کنسرٹ میں لائیو اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

متعلقہ عنوان :