ہالی ووڈ فلم” لٹل بوائے“ اگلے سال 27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

منگل 23 دسمبر 2014 11:56

ہالی ووڈ فلم” لٹل بوائے“ اگلے سال 27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)سسپنس اور ایڈونچر سے سجی ہالی وڈ فلم” لٹل بوائے“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم اگلے سال 27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

سسپنس اور ایڈونچر سے سجی ہالی وڈ فلم” لٹل بوائے“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم ایک چھوٹے بچے کی کہانی ہے جسے جادو سیکھنے کا شوق ہوتا ہے اور ایک دن اسے سچ مچ جادو کرنا آ جاتا ہے۔ خوبصورت فلم اگلے سال 27 فروری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔