پیٹر جیکسن کی فلم ”ہابٹس“ کا آخری حصہ باکس آفس پر سرِ فہرست
منگل 23 دسمبر 2014 11:28
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) سٹوڈیو اندازوں کے مطابق پیٹر جیکسن کی فلم ’ہابٹس‘ کا تیسرا حصہ اس وقت امریکی باکس آفس پر سرِ فہرست ہے۔’دی ہابٹس: دی بیٹل آف فائیو آرمیز‘ یا پانچ فوجوں کی جنگ نے ہفتے کے اختتام پر 56.2 ملین ڈالر کا کاروبار کیا اور بدھ کو اجرا سے لے کر اب تک یہ 90.6 ملین ڈالر کا کاروبار کر چکی ہے۔
ایک دوسری فلم ’نائٹ ایٹ دی میوزمیم: دی سیکریٹ آف سی ٹامب‘ کا آخری حصہ بھی دوسرے نمبر پر ہے جس نے 17.3 ڈالر کا کاروبار کیا ہے۔سونی پکچرز کی ’اینی‘ جو دوبارہ بنائی گئی ہے، تیسرے نمبر پر رہی جس نے 16.3 ملین ڈالر کمائے۔اسی کمپنی نے شمالی کوریا کے رہنما کے حوالے سے بنی مزاحیہ فلم ’دی انٹرویو‘ ہیکنگ کی ریلیز دھمکیوں کے بعد منسوخ کر دی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.