عمران نےدہشتگردی کیخلاف جنگ کواپنی مان کراچھاکیا: اعتزاز احسن

پیر 22 دسمبر 2014 23:42

عمران نےدہشتگردی کیخلاف جنگ کواپنی مان کراچھاکیا: اعتزاز احسن

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر۔2014ء) پیپلزپارٹی کےرہنمااور سینیٹر اعتزازاحسن نےکہاہےکہ دہشت گردوںکیخلاف جنگ کوامریکی جنگ کہنےوالےاب سیدھے راستے پر آ گئے ہیں، ماضی میں عمران خان طالبان کواپنا نمائندہ کہتےرہےہیں،عمران خان نےدہشت گردوں کےخلاف جنگ کواپنی جنگ مان کراچھافیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ نوازلیگ کےکئی لیڈربھی دہشتگردی کیخلاف جنگ کوامریکاکی جنگ کہتےرہےہیں ،تاہم مشترکہ قراردادپردستخط کرکےسب نےدہشت گردی کیخلاف جنگ کواپنی جنگ مان لیاہے، ملکی تاریخ میںپہلی بارسچائی سےاتفاق رائےہواہے۔

متعلقہ عنوان :