ہیومن رائٹس کمیشن ، ایمنسٹی انٹر نیشنل اور ایک مخصوص لابی سزائے موت پر عملدرآمد کے اقدام کو ہدف تنقید بنا رہے ہیں،لیاقت بلوچ ،
باعث حیرت ہے دہشتگردوں ، اجتماعی آبرو ریزی کر کے قتل کرنے والوں ، ڈکیتیوں میں خواتین کی بے حرمتی اور معصوم بچوں کے قاتلوں سے مخصوص طبقہ کو کیوں ہمدردی ہے،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
پیر 22 دسمبر 2014 23:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے لاہور میں کارکنان کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی ہر طرح کی دہشتگردی ، چاہے وہ فرد ، گروہ ، پارٹی ، ریاست یا عالمی قوتیں کریں اس کی شدید مخالف ہے ۔ہم پاکستان پر مسلط دہشتگردی کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں ۔
دہشتگرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا انسانوں کے قاتل انسانیت کے دشمن ہیں ۔سانحہ پشاور بڑا المناک سانحہ ہے ۔ملک و ملت پر بہت دیر تک اس کے اثرات قائم رہیں گے ۔دہشتگردی کے سانحات کی آڑ میں مخصوص لابی مساجد ، منبر و محراب ، قرآن وسنت کی تعلیمات اور اسلامی نظریہ پر حملہ آور ہو جاتی ہے ۔ یہ بھی قوم کو تقسیم کرنے کی سازش ہے ۔ سیاسی جمہوری اور انسانیت کی خدمت کرنے والی جماعتوں کو کوئی بھی راستے سے نہیں ہٹا سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.