اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 20 افغانیوں سمیت 117 مشکوک گرفتار
پیر 22 دسمبر 2014 11:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) آپریشن میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کی ، افغانیوں کے پاس قیام کیلئے قانونی دستاویزات بھی نہیں اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 20 افغانیوں سمیت مزید 117 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
(جاری ہے)
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے ، سرچ آپریشن کے دوران اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے مزید 117 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن میں 20 افغان باشندے شامل ہیں جن کے پاس پاکستان میں قیام کے حوالے سے کوئی قانونی دستاویز نہیں ہیں ۔ گزشتہ روز بھی سرچ آپریشن کے دوران 400 سے مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.