ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن جنرل ہسپتال کا سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد، ہڑتال موخر کر دی ،
وائی ڈی اے نے ملک بھر کی فضا سوگوار ہو جانے پر ہسپتال میں جاری اپنی ہڑتال بھی موخر کر دی‘ ڈاکٹر التمش، جنت کے پھولوں نے اپنی جانیں قربان کر کے پوری قوم کو دہشت گردوں کے خلاف متحد کر دیا ‘ مقررین
جمعہ 19 دسمبر 2014 23:31
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام گزشتہ روز ہسپتال کے نیورو آڈیٹوریم میں سانحہ پشاور کے شہداء کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پرسانحہ پشاور کے پیش نظر قوم سے اظہار یکجہتی اور بڑی تعداد میں بچوں کی شہادت سے ملک بھر کی فضا سوگوار ہو جانے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہسپتال میں جاری اپنی ہڑتال بھی موخر کر دی ۔
تعزیتی ریفرنس میں پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر انجم حبیب وہرہ سمیت ڈاکٹرو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،ریفرنس سے وائی ڈی اے ایل جی ایچ کے صدر ڈاکٹر التمش، ڈاکٹر حماد ناصر ، ڈاکٹر سلیم اور دیگر عہدیداروں نے خطاب کیا۔ڈاکٹر التمش نے اپنے خطاب میں کہا کہ پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ میں جنت کے پھولوں نے اپنی جانیں قربان کر کے پوری قوم کو دہشت گردوں کے خلاف متحد کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.