سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم دم توڑ گیا، شہید بچوں کی تعداد 133 ہوگئی

جمعہ 19 دسمبر 2014 23:17

سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم دم توڑ گیا، شہید بچوں کی تعداد ..

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم دم توڑ گیا، شہید بچوں کی تعداد 133 ہوگئی۔آرمی پبلک اسکول پشاورمیں فائرنگ کا زخمی تیرہ سالہ عدنان سی ایم ایچ میں زیرعلاج تھا، عدنان کی شہادت کے بعد سانحہ پشاور کے شہید طلبا کی تعداد 133 تک جاپہنچی۔

(جاری ہے)

ہسپتال میں زیرعلاج کئی طالب علموں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :