وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس شروع

جمعہ 19 دسمبر 2014 16:30

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) دہشت گردی کے خلاف پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی خواجہ ظہیر، شاہ گل آفریدی، سردار کمال، کلثوم پروین، فاروق ستار، بابر غوری، شیریں مزاری، افراسیاب خٹک، اکرم درانی، انیسہ زیب، اعجااز الحق اور عبدالرحیم مندوخیل اجلاس میں شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :