پاکستان میں وحشی دہشتگردوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، مفتی اعظم پاکستان

بدھ 17 دسمبر 2014 23:51

پاکستان میں وحشی دہشتگردوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، مفتی اعظم پاکستان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17دسمبر۔2014ء) مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی نے پشاور میں طالبان کے ہاتھوں بچوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں وحشی دہشتگردوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی رفیع عثمانی نے کہا کہ دہشتگرد ہمارے بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں ۔ ملک میں دین کے نام پر قتل ہو رہا ہے ، پاکستان میں وحشی دہشتگردوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :