سانحہ پشاور: ترکی میں بھی ایک دن سوگ کا اعلان

منگل 16 دسمبر 2014 00:11

سانحہ پشاور: ترکی میں بھی ایک دن سوگ کا اعلان

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر۔2014ء) ترکی صدر رجب طیب اردگان نے پشاور میں سکول پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 132بچوں کی ہلاکت پر پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ترکی میں ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف نے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور اس مشکل کی گھڑی میں پاکستان سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :