سانحہ پشاور ، سکول پرنسپل کی لاش برآمد کر لی گئی

منگل 16 دسمبر 2014 22:19

سانحہ پشاور ، سکول پرنسپل کی لاش برآمد کر لی گئی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر۔2014ء) آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد فورسز کے آپریشن کے بعد سکول کو کلیئر کروا لیا گیا ہے تاہم سکول کے پرنسپل کی لاش کو برآمد کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر سے سکول پرنسپل کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا تاہم کچھ دیر بعد سکول سے ان کی لاش برآمد کر لی گئی ہے ۔سکول پرنسپل کو بھی دہشت گردوں نے شہید کر دیا تھا اور اب ان کی لاش کو بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :