لاہور کی 95فیصد مارکیٹیں بند ہیں،پرویز ملک کی زبان ا چانک پھسل گئی

پیر 15 دسمبر 2014 23:44

لاہور کی 95فیصد مارکیٹیں بند ہیں،پرویز ملک کی زبان ا چانک پھسل گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2014ء) ٹاؤن ہال میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پرویزملک کی اچانک زبان پھسل گئی اورپرویزملک نے کہاکہ کون کہتا ہے کہ احتجاج کامیاب ہے لاہور کی تو 95فیصد مارکیٹیں بند پڑی ہیں اگر کسی کو اعتبار نہیں تو میں ساتھ چلنے کو تیار ہوں جس پر پرویزملک کے ساتھ کھڑے (ن)لیگ کے کارکن مسکراتے رہے۔

متعلقہ عنوان :