کراچی، رینجرز نے کاروائی کر کے 5 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لیے

پیر 15 دسمبر 2014 22:22

کراچی، رینجرز نے کاروائی کر کے 5 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لیے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر۔2014ء) سندھ رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے 5 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر رینجرز نے کراچی کے علاقے محمود آباد کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے 5 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز کے مطابق ان ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئی ہیں جبکہ ان کا تعلق اشوک کمار گروپ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :