سڈنی : کیفے میں یرغمال افراد کو پولیس آپریشن کے بعد رہا کروا لیا گیا

پیر 15 دسمبر 2014 21:08

سڈنی : کیفے میں یرغمال افراد کو پولیس آپریشن کے بعد رہا کروا لیا گیا

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر۔2014ء) آسٹریلیا میں گزشتہ 16 گھنٹوں سے ایک ہوٹل میں مسلح شخص کی طرف سے یرغمال بنائے گئے افراد کو کامیاب پولیس آپریشن کے بعد کامیابی سے رہا کروا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کی کاروائی میں چار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لوگوں کو یرغمال بنانے والے شخص کا نام ہارون ہے اور وہ پہلے بھی ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :