شیخ رشید احمد نے کراچی میں کامیاب احتجاج کا کریڈٹ سندھ حکومت اور ایم کیو ایم کو دیدیا

جمعہ 12 دسمبر 2014 23:11

شیخ رشید احمد نے کراچی میں کامیاب احتجاج کا کریڈٹ سندھ حکومت اور ایم ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے جمعہ کو کراچی میں کامیاب احتجاج کا کریڈٹ سندھ حکومت اور ایم کیو ایم کو دیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ حکومت اور ایم کیو ایم کو کراچی میں احتجاج کا کریڈٹ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چہلم حضرت امام حسین کی وجہ سے احتجاج مغرب سے پہلے ختم کردیا گیا۔