وزیراعظم نے 6 مختلف اداروں کے سربراہان کی تعیناتی کی منظوری دیدی

جمعہ 12 دسمبر 2014 22:14

وزیراعظم نے 6 مختلف اداروں کے سربراہان کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء) ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے 6 مختلف اداروں کے سربراہان کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر محمد اشرف کو پاکستان کونسل آف ریسرچ برائے آبی وسائل کا چیئرمین ، پروفیسر محمد اشرف کو پاکستان سائنس فاونڈیشن کا چیئرمین ، بریگیڈیئر بشارت محمود کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس، ڈاکٹر سہیل ذکی فاروقی کو ڈائریکٹر جنرل پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی ٹیکنالوجیز، محترمہ عصمت گل خٹک کو ڈی جی پاکستان ایکریڈی ٹیشن کونسل اور ڈاکٹر آصف انعام کو ڈی جی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشنوگرافی تعینات کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :