ملک میں امن واستحکام قائم رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں :نواز شریف

جمعہ 12 دسمبر 2014 13:25

ملک میں امن واستحکام قائم رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں :نواز شریف

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اے این پی نے پاکستا ن میں امن کے قیام کے لیے بہت قربانیاں دیں ہیں ۔

(جاری ہے)

نواز شریف نے این پی کے مرکزی رہنما بشیر احمد بلور کے صاحبزادے کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اے این پی نے ملک میں امن و استحقام کے لیے بہت قربانیاں دیں ہیں اور ہم ان قربانیاں ضائع نہیں جانے دیں گےاور کوشش ہے کہ پاکستا ن میں جلد از جلد امن قائم ہو ۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں امن ہر صورت میں قائم کر کے ہی دم لیں گے اور ملک کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں تاکہ پاکستان کی معیشت پھلے اور پھولے ۔

متعلقہ عنوان :