Live Updates

اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کے دوران طالب علم کے گو عمران گو اور رو عمران رو کے نعرے

جمعہ 12 دسمبر 2014 13:07

اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کے دوران طالب علم کے گو عمران گو اور ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کے دوران ”گو عمران گو“ اور ”رو عمران رو“ کے نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک طالب علم نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب کے دوران نعرے لگانے شروع کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق نعرے لگانے والے طالب علم محمد فہیم کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :