کل پورا کراچی بند کر دیں گے: عارف علوی

جمعرات 11 دسمبر 2014 19:45

کل پورا کراچی بند کر دیں گے: عارف علوی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعارف علوی نے کہا ہے کہ کل پورا کراچی بند کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عارف علوی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف پلان کے مطابق کل احتجاج کرے گی اور کراچی میں کوئی گاڑی چلے گی نہ کاروبار ہو گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کل پورا کراچی بند کر دے گی اور پرامن احتجاج کرے گی۔

متعلقہ عنوان :