ڈاکٹرطاہرالقادری کی انجیوگرافی کرلی گئی ، انفیکشن فریکشن کا مسئلہ موجود

جمعرات 11 دسمبر 2014 15:38

ڈاکٹرطاہرالقادری کی انجیوگرافی کرلی گئی ، انفیکشن فریکشن کا مسئلہ ..

نیویارک،لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرطاہرالقادری کی انجیوگرافی ہوگئی ہے لیکن انفیکشن فریکشن بدستور موجود ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے بعد ڈاکٹرطاہرالقادری کا بلڈ پریشرنارمل ہوگیا جس کے بعد ہوسٹن کے سینٹ لیوک ہسپتال میں انجیوگرافی کرلی گئی تاہم انفیکشن فریکشن (پٹھوں کے سکرنے بڑھنے) کامسئلہ بدستور موجود ہے جسے کنٹرول کرنے کے لیے ادویات تبدیل کردی گئی ہیں جبکہ معائنے کے لیے ڈاکٹروں کا نیاپینل تشکیل دیدیاگیاہے ۔