تحریک انصاف کی لیڈرشپ مذاکرات میں سنجیدہ نظرنہیں آتی ،سعدرفیق ،
عمران خان سنجیدہ ہیں توخودمذاکرات کریں ، ابھی سارے اختیارات ان کے پاس ہیں ،عمران خان کوایازصادق اورمیرے حلقے پراعتراض ہے ،ہم دونوں ملنے کوتیارہیں ،خدشات دورکئے جاسکتے ہیں ،شیخ رشیداورعمران خان تلخ زبان سے گریزکریں،نجی ٹی وی سے گفتگوکر
بدھ 10 دسمبر 2014 23:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء ) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ مذاکرات میں سنجیدہ نظرنہیں آتی ،عمران خان سنجیدہ ہیں توخودمذاکرات کریں ،کیونکہ ابھی سارے اختیارات ان کے پاس ہیں ،عمران خان کوایازصادق اورمیرے حلقے پراعتراض ہے ،ہم دونوں ملنے کوتیارہیں ،خدشات دورکئے جاسکتے ہیں ،شیخ رشیداورعمران خان تلخ زبان سے گریزکریں ۔
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ سعدرفیق نے کہاکہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں ،وہ مذاکرات کوصرف ایک پتے کے طورپراستعمال کرتے ہیں ،اگروہ سنجیدہ ہوئے تومذاکرات میں پیشرفت ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ فیصل آبادسانحہ میں جوکچھ ہواراناثناء اللہ نے اسے واضح کردیا،سانحے کی فوٹیج آچکی ہے ،عمران خان نے سوچے سمجھے بغیرعابدشیرعلی اورراناثناء اللہ کے خلاف پرچہ درج کروادیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.