عید پر میٹرریڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے بعد میں زیادہ بل آئے،خواجہ آصف کا دعویٰ،
آنے والی گرمیوں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا‘ داسو پراجیکٹ کیلئے عالمی بینک کی طرف سے فنڈنگ کے بعد کام شروع کردیا ہے، آئی پی پیز کو پندرہ ارب کی رقم ادا کردی جائے گی‘ ملک کے اندر گردشی قرضہ 304 ارب کا ہے،یہ تعین نہیں کیا جاسکتا کہ مکمل طور پر لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی،میڈیا سے گفتگو
بدھ 10 دسمبر 2014 22:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ عید پر میٹرریڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے بعد میں زیادہ بل آئے جن کا ازالہ کیا گیا ہے اور کہا ہے کہ عوام کو آنے والی گرمیوں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیمشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا‘ داسو پراجیکٹ کیلئے عالمی بینک کی طرف سے فنڈنگ کے بعد کام شروع کردیا ہے‘ شمال میں پن بجلی اور جنوب میں کوئلہ سے پیداوار پر توجہ دی جارہی ہے ،پاکستان اپنے وسائل سے سستی بجلی پیدا کرے گا‘ پچیس ارب دیامر بھاشا ڈیم کی زمینوں کی خریداری کیلئے رکھا گیا ہے‘ آئی پی پیز کو پندرہ ارب کی رقم ادا کردی جائے گی‘ ملک کے اندر گردشی قرضہ 304 ارب کا ہے، یہ تعین نہیں کیا جاسکتا کہ مکمل طور پر لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.