سراج الحق کی عمران خان سے ملاقات، بامقصد مذاکرات واحد راستہ ہیں،جماعت اسلامی
بدھ 3 دسمبر 2014 15:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3دسمبر۔2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اگر حکومت جوڈیشل کمیشن بنانے پر تیار ہو جائے تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے ، عمران خان کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران دھاندلی میں ملوث تھے۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے تحریک انصاف کے چیئرمیں عمران سے بنی گالہ میں ملاقات کی ۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا حکومت جوڈیشل کمیشن بنا دے تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
سراج الحق کا کہنا تھا کہ فائنل فیصلہ آنے تک فریقین اپنے موقف پر قائم رہیں گے ۔ سراج الحق نے کہا بحران سے نکلنے کے لیے بامقصد مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں ، سنجیدہ مذاکرات سے بہت سے مسئلے ہو جاتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ فریقین میں مذاکرات کی خواہش موجود ہے ، ہمارے سنجیدہ مسائل چوک اور چوراہوں میں حل نہیں ہونے چاہئیں ۔ عمران خان کے ترجمان نعیم الحق نے کہا الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران دھاندلی میں ملوث تھے ۔ نعیم الحق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف تینوں ججوں کا احترام کرتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.