منی لانڈنگ کیس: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع

بدھ 3 دسمبر 2014 14:38

منی لانڈنگ کیس: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3دسمبر۔2014ء) منی لانڈنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کو ضمانت میں توسیع سے تحریری طورپرآگاہ کردیا گیا ہے۔ الطاف حسین کی ضمانت میں اپریل تک توسیع دی گئی ہے۔