شدت پسندوں کاچیک پوسٹ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں 7دہشت گر دہلاک

منگل 2 دسمبر 2014 11:06

شدت پسندوں کاچیک پوسٹ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں 7دہشت گر دہلاک

اورکزئی ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم دسمبر 2014ء) شریں درہ کے علاقے میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے آج صبح چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں سات دہشت گردمارے گئے جبکہ باقی دہشتگ گرد لاشیں چھوڑ کو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :