وزیراعلیٰ شہبازشریف کاڈجکوٹ میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی خبر کانوٹس،رپورٹ طلب

پیر 1 دسمبر 2014 17:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے علاقے عباس ٹاوٴن ، ڈجکوٹ میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے آر پی اوفیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔