سینیٹ میں پشاور میں دہشتگردانہ واقعہ پر بحث کرانے کا فیصلہ

پیر 1 دسمبر 2014 17:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) سینٹ میں پشاور میں دہشتگردانہ واقعہ پر بحث کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا وزیر پارلیمانی امور آفتاب شیخ نے بتایا کہ سینیٹ اجلاس کی معمول کی کارروائی معطل کرکے پشاورسانحہ پربحث کرائی جائیگی موجودہ حالات میں وزیراعظم پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :