حالیہ پیش رفت اورآئندہ سال متوقع تعمیرکے آغازکے باوجودتاپی گیس پائپ لائن منصوبہ لٹک گیا
پیر 1 دسمبر 2014 23:30
کابل(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) حالیہ پیشرفت اورآئندہ سال شروع ہونے والی متوقع تعمیرکے باوجودترکمانستان ،افغانستان ،پاکستان اوربھارت (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبہ لٹک گیا۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ترکمانستان نے کہاہے کہ اس کے موجودہ قوانین آن شوربلاکس پرغیرملکی کمپنیوں کوپیداواری شراکت کے حقوق کی اجازت نہیں دیتے ،اس سے مذاکرات ٹہراوٴکاشکارہیں اوربہت سی غیرملکی کمپنیوں کیلئے ترکمانستان میں پائپ لائنوں کی تعمیرمیں رکاوٹ ہیں ۔
بھارتی سفیرسنیل جین نے کہاکہ ترکمانستان نے وزیرپٹرولیم دھرمیندرایرااران کوبتایاہے کہ وہ کسی بھی غیرملکی کمپنی کے ساتھ ملک سے گیس نکالنے کیلئے پیداواری شراکت کامعاہدہ نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہاکہ یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہے کہ ترکمانستان کی قومی آئل کمپنی کی سربراہی میں چاروں ممالک گنسورشیم قائم کریں ،تاپی پائپ لائن 33بلین مکعب فٹ گیس سپلائی کریگی۔(یاسرعباسی)متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.