وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کیلئے کام کرنے کی ہدایت،
اپوزیشن جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائیگی حکومت مذاکرات کے ذریعے ہی مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے ، نواز شریف
پیر 1 دسمبر 2014 23:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء ) وزیراعظم میاں نواز شریف نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ہدایت کی ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کیلئے کام کریں ۔ اس سلسلہ میں اپوزیشن جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائیگی حکومت مذاکرات کے ذریعے ہی مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے ۔
(جاری ہے)
پیر کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملاقات کی ملاقات میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے بتایا کہ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف کے احتجاج پر بھی بات ہوئی میں نے حکومت سے کہا کہ وہ معاملات کو مذاکرات کے ذ ریعے حل کرے اور عمران خان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے جائیں ۔
انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ مذاکرات کے ذریعے ہی مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں ۔ وزیراعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ہدایت کی کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کیلئے کام کریں وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ وہ اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں سے بھی مشاورت کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.