عمران خان شوق سے کراچی آئیں لیکن ان کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے‘اتنی لمبی مدت کیلئے اسمبلی کے سامنے دھرنا دینا درست بات نہیں ‘عمران خان ہر کسی کے ساتھ لڑائی کر نا چاہتے ہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں‘ پیپلزپارٹی کا (ن) لیگ کے ساتھ کوئی گٹھ جو ڑ نہیں لیکن ہم چاہتے ہیں کی (ن) لیگ کی حکو مت آئینی مدت پوری کر یں ،بلاول اور آصف زرداری میں کوئی اختلافات نہیں ،وزیر اعلیٰ سندھ کی داتا دربار پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ،
قائم علی شاہ داتا دربار پر حاضری کے بعد اپنی گاڑی بھول گئے
پیر 1 دسمبر 2014 22:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی داتا دربار پر حاضری ‘ قائم علی شاہ اپنی ہی گاڑی کا راستہ بھول گئے۔ سوموار کے روز وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ جب داتا در بار پر حاضری کے بعد واپس اپنی گاڑی کی جانب جانے لگے تو وہ اپنی گاڑی کی بجائے کسی اور کی گاڑی کی جانب چل پڑ ے جس ن کے ساتھیوں کی جانب سے نشاندہی کروانے پر وہ اپنی گاڑی میں جا کر سوار ہوئے۔
اس موقع پر وزیر اعلی سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان شوق سے کراچی آئیں لیکن ہم انہیں قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے‘اتنی لمبی مدت کے لیے اسمبلی کے سامنے دھرنا دینا درست بات نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ہر کسی کے ساتھ لڑائی کر نا چاہتے ہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں مگر بہتر یہی ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کریں اور ملک کو جمہو ری عمل کو چلنے دیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.