پیٹرولیم مصنوعات میں کمی، ملک بھر میں پیٹرول نایاب
پیر 1 دسمبر 2014 11:17
کراچی/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم دسمبر 2014ء) وزیر اعظم کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول نایاب ہوگئیں۔ کراچی،لاہور سمیت کئی شہروں میں متعدد پمپس بند ہیں جبکہ لاہور میں پرانی قمیتوں پر فروخت پر پانچ پیٹرول پمپس بند کر دیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
کراچی اورلاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ مالکان حکومت کیجانب سے قیمتوں میں کمی کے باوجود پرانی نرخوں پر پیٹرول فروخت کر رہے ہیں جبکہ کئی پیٹرول پمپ مالکان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر پیٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کردی ہے۔
کہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کہیں سپلائی نہ ہونے کا بہانہ بنایا جارہا ہے۔ پیٹرول کی مصنوعی قلت کےباعث شہریوں کو شدید مشکلات کاسامناکرنا پڑ رہا ہے۔ لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے پیٹرول مالکان کیجانب سے مصنوعی قلت پیدا کرنے اور نئی قیمتوں پر فروخت نہ کرنے پر پانچ پیٹرول پمپس سیل کر دئیے۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے ماڈل ٹاؤن میں پیٹرول پمپس کی چیکنگ کی ہے۔ کراچی میں کئی پیٹرول پمپس بند ہیں جبکہ بعض علاقوں میں پمپس پر شہریوں کی بڑی تعداد نظر آرہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.