Live Updates

عمران خان کا ڈاکٹر طاہر القادری سے رابطہ ، خیر یت دریافت کی

اتوار 30 نومبر 2014 19:57

عمران خان کا ڈاکٹر طاہر القادری سے رابطہ ، خیر یت دریافت کی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30نومبر۔2014ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کا عوامی تحر یک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری سے رابطہ‘ انکی خیر یت دریافت کی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمران خان نے ڈاکٹر طاہر القادری سے رابطے کے دوران ان سے انکی خیر یت دریافت کی اور انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی گئی ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :