Live Updates

حویلیاں جلسہ دیکھ کر پوری پی ٹی آئی کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے: مریم نواز شریف

ہفتہ 29 نومبر 2014 16:29

حویلیاں جلسہ دیکھ کر پوری پی ٹی آئی کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے: مریم نواز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29نومبر 2014ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنماءمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا رونا آج دیکھا نہ جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حویلیاں میں مسلم لیگ ن کے جلسہ عام کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری ایک پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا رونا آج دیکھا نہ جائے گا، حویلیاں جلسہ دیکھ کر پوری پی ٹی آئی کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات