حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی ، الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے گواہان کے بیانات قلمبند کرلئے
ٹربیونل نے عمران خان کو 6 دسمبر کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
ہفتہ 29 نومبر 2014 13:28
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء ) حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی ، الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے گواہان کے بیانات قلمبند کرلئے ، ٹربیونل نے عمران خان کو 6 دسمبر کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 122 میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کے حوالے سے گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل میں سماعت ہوئی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کل 15گواہان پیش ہوئے جن میں سے چھ گواہان نے الیکشن ٹربیونل میں اپنے بیانات قلمبند کروائے جن میں کہا گیا کہ الیکشن کے روز ہمیں ڈرا دھمکایا گیا ووٹوں کی گنتی سے قبل ہمیں پولنگ سٹیشن سے نکال دیا گیا پولنگ پر موجود پریذائیڈنگ آفیسر نے ووٹ مسلم لیگ نواز کے امیدواروں کے حق میں ڈلواتے رہے احتجاج کرنے کے باوجود ہماری کوئی شنوائی نہیں ہوئی جبکہ فارم 14کا سرکاری نتیجہ بھی نہیں دیا گیا الیکشن ٹربیونل نے گواہان کے بیان سننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو چھ دسمبر کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.