الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات پر کام شروع کر دیا، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع
جمعہ 28 نومبر 2014 11:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے حد بندیوں کے عمل کا آغاز کر دیا ہے ، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں حد بندیوں کیلئے افسران کو تربیت دینا شروع کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
پنجاب اور سندھ حکومت سے یونین کونسلز ، وارڈ کی سطح پر حد بندیوں کے نوٹیفکیشن اور تصدیق شدہ نقشے بھی طلب کر لئے ہیں ۔
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیے گئے اقدامات سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اور سندھ الیکشن کمیشن کے ضلعی افسران کی تربیت شروع ہو چکی ہے ۔ تربیتی عمل جنوری کے دوسرے ہفتے میں ختم ہوگا۔ پنجاب اور سندھ نے حد بندیوں کیلئے ضروری ساز و سامان کی خریداری کیلئے کمیٹیاں بنا دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.