عمران خان کے دھرنے میں56لوگ بیٹھے ہیں،وفاقی وزیر دفاع،
14اگست کی طرع30نومبر بھی گزر جائے گا،تحریک انصاف والے استعفوں کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں آجائیں،صنعتی شعبے کو بجلی فراہم کر رہے ہیں،صنعی شعبے میں لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی،حکومت بجلی چوری روکنے کیلئے بھی اقدامات کئے ہیں، خواجہ آصف
جمعرات 27 نومبر 2014 23:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی اور دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنے میں56لوگ بیٹھے ہیں،14اگست جس طرح گزرگیا30نومبر بھی گزر جائے گا،تحریک انصاف والے استعفوں کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں آجائیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی تقسیم کار کا نظام بہتر کیا ہے،صنعتی شعبے کو بجلی فراہم کر رہے ہیں،صنعی شعبے میں لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت بجلی چوری روکنے کیلئے بھی اقدامات کئے ہیں۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں استعفیٰ کی پیشکش کی تھی،میری پارٹی اور عوام مجھ سے مطمئن نہیں ہیں تو مجھے وزارت سے چمٹا رہنا نہیں چاہئے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ اپنے مفادات کیلئے مختلف ممالک میں اپنی مرضی کے حکمران مسلط کرتا ہے اب بھی جن ممالک میں ان کی مرضی کے حکمران نہیں ان کے مفادات کا تحفظ نہیں کرتے تبدیل کرا دیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.