طا ہر القا دری کی ای سی جی رپور ٹ ٹھیک ، طبیعت بلڈ پر یشر زیا دہ ہو نے سے نا سا ز ہو ئی ، ڈاکٹر

پیر 24 نومبر 2014 23:45

طا ہر القا دری کی ای سی جی رپور ٹ ٹھیک ، طبیعت بلڈ پر یشر زیا دہ ہو نے ..

دریا خان(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) ڈاکٹر طا ہر القا دری کا طبی معا ئنہ ،ای سی جی رپور ٹ ٹھیک ہے بلڈ پر یشر بڑھ جا نے کی وجہ سے طبیعت نا سا ز ہو ئی ،ڈاکٹر شا ہد محمو دسر برا ہ پاکستا ن عوا می تحر یک ڈاکٹر طا ہر القا دری طبیعت کی خرا بی کے با عث اپنا دور ادھو را چھو ڑ کر اپنی قیا م گا ہ وا پس آگئے تھے جہا ں پر مقا می کا ر ڈیلیو جسٹ ڈاکٹر شا ہد محمو د نے انکی ای سی جی اور بھی طبی معا ئنہ کیا ڈاکٹر شا ہد محمو د نے بتا یا کہا ای سی جی رپو رٹ ٹھیک ہے خطر ے کی کو ئی با ت نہیں ،علا مہ ڈاکٹر طا ہر القا دری کی طبیعت بلڈ پر یشر زیا دہ ہو نے کی وجہ سے نا سا ز ہو ئی

متعلقہ عنوان :