پاک فوج قوم کا فخر، ضرب عضب میں تمام دہشت گرد گروہوں کو نشانہ بنایا گیا: وزیر دفاع
اتوار 23 نومبر 2014 12:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے، آپریشن کے اہداف سے متعلق غلط فہمیاں محض اندازوں پر مبنی ہیں ، فوج تمام دہشت گرد گروپوں کو بلا تفریق نشانہ بنا رہی ہے اور پوری قوم کو اس پر مسلح افواج پر فخر ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا کو جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ فوج دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے ساتھ ہی ساتھ آپریشن کے متاثرین کی مدد بھی کر رہی ہے، بے گھر افراد کی جلد سے جلد گھروں کو واپسی حکومت کی بھی ترجیح ہے اور ضمن میں اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، آ پریشن کے بعد تعمیر نو کا مرحلہ جلد شروع ہو گا۔
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.