انصاف ملنے تک دھرنا جاری، جلد ’گو نواز گو‘ کا نعرہ رائیونڈ میں لگے گا: عمران خان
ہفتہ 22 نومبر 2014 21:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کہا ہے کہ نواز شریف اور ان کے حواریوں کو جانتا ہوں ، یہ اپنی کرسیاں بچانے کے لئے کچھ بھی کریں گے مگر جب عوام کسی نظریے کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تو کوئی طاقت اس نظریے کا راستہ نہیں روک سکتی، عوام جاگ گئی ہے اور میں تو آج دھرنے کے شرکاءمیں 14 اگست سے بھی زیادہ جذبہ دیکھ رہا ہوں بلکہ جتنی تیزی سے عوام میں شعور آ تا جا رہا ہے میرا خیال ہے کہ ’گو نواز گو‘ کا نعرہ جلد رائیونڈ کے محل میں بھی لگے گا۔
ڈی چوک میں جاری دھرنے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ عام آ دمی کا سب سے بڑا ہتھیار اس کا ووٹ ہوتا ہے، پاکستان کے تمام شہریوں کا بنیادی حق ہے کہ وہ اپنے حکمرانوں کو آزادی سے منتخب کریں مگر آ ج یہ حق ہم سے چھین لیا گیا ہے مگر ہم اپنا حق مانگنے یہاں جمع ہوگئے ہیں، ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں کوئی جرم نہیں کر رہے بلکہ ہمارا تو مطالبہ ہوا ہے کہ عوام کا ووٹ چوری کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، ہمارا دھرنا جاری ہے اور اپنا حق لینے تک جاری رہے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.