بہاولپور میں ق لیگ کا جلسہ، دھاندلی سے حکومت لی جا سکتی ہے کی نہیں جا سکتی، پرویز الہیٰ
ہفتہ 22 نومبر 2014 21:33
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2014ء) مسلم لیگ ق نے بہاولپور سے جلسوں کا آغاز کر دیا، چودھری شجاعت حسین کہتے ہیں دھرنوں نے قوم میں شعور بیدار کیا ، کارکن بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں ، چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ دھاندلی سے حکومت لی تو جا سکتی ہے مگر کی نہیں جا سکتی۔تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے بعد مسلم لیگ ق بھی میدان میں آگئی۔
بہاولپور کے ڈرنگ سٹیڈیم میں اجتماع سے جلسے جلوسوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔ جلسے میں ق لیگی قیادت کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ بہاولپور کو صوبہ بنانے کے حوالے سے عوام کو کئی بار دھوکا دیا گیا۔ دھرنوں نے عوام میں حقوق کے حوالے سے شعور بیدار کیا ہے ، ق لیگ فعال جماعت بن کر سامنے آئے گی ، کارکن اور لیڈر بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.