Live Updates

لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران نوجوان پر برہنہ کر کے تشدد

جمعہ 21 نومبر 2014 00:25

لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران نوجوان ..

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر۔2014ء) لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران ایک نوجوان کو برہنہ کر کے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل اب تک کے نمائندہ امتیاز چانڈیو نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کے خطاب کے دوران ایک نوجوان کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ امتیاز چانڈیو کے مطابق ان کے پاس اس واقعہ کی ویڈیو بھی موجود ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات