آئیسکو نے ضروری و تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں شیڈول جاری کر دیا
جمعہ 21 نومبر 2014 23:38
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء)آئیسکو اعلامیہ کے مطابق ضروری و تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق 24 نومبر، صبح09:00 بجے تادن 02:00 بجے تک،I-9/4، عید گاہ، فاروق اعظم، ایف بلاک،گلشن آباد،رتہ،حیدر روڈ،جیل پارک۔
(جاری ہے)
1، جیل پارک ،RCCI ایکسپریس فیڈرز،صبح 08:00 بجے تادن 12:00 بجے تک،گرمالہ،شمس آباد، روہتاس،ریاض شہید،بکرالہ،آرا بازار،کلر کہار،سیگل آباد،آدی گگن،ملکوال، ڈھوک پٹھان،دروت،دھرنال،کوٹ چوہدریاں،کٹاس فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن12:00بجے تک،لالہ رخ،شفیع چوہان،B-17،سڑکہ، بولیاں والہ،چھب، فیڈرز،، صبح09:00بجے تا دن03:00بجے تک،CWO، PAECHS،حضرو، بارہ زی، ریڈو پاک۔
2،لارنس پور فیڈرز، صبح09:00 بجے تاشام 01:00 بجے تک،پیپسی،ماڈل ٹاؤن،پارک ویو اور زراج،میر پور۔1،ایم ڈی راسنگ، پروجیکٹ ہملٹ،بونگ۔1اور پاور ہاوس فیڈرز ، دن01:00 بجے تادن 04:00 بجے تک،میر پور۔4، منگلا کالونی،بونگ۔2،میرپور۔2 اور FKTM فیڈرز اورگر دو نواح کے علاقے متا ثر ہوں گے۔ تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.