شمالی وزیرستان: تحصیل دتہ خیل میں ڈرون حملہ،5 افراد ہلاک

جمعرات 20 نومبر 2014 22:28

شمالی وزیرستان: تحصیل دتہ خیل میں ڈرون حملہ،5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر۔2014ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک اور3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل فائر کیے۔