محکمہ سوئی گیس نے صوبہ بھر میں آئندہ ماہ سے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا پلان مرتب کرنا شروع کردیا ،

گھریلو صارفین کیلئے گیس صبح 5 سے 9 ‘ دوپہر 12 سے 2 اور شام 5 سے رات 9 بجے تک گیس بند کی جائیگی

جمعرات 20 نومبر 2014 22:19

محکمہ سوئی گیس نے صوبہ بھر میں آئندہ ماہ سے گھریلو صارفین کیلئے گیس ..

سرگودھا ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) محکمہ سوئی گیس نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں آئندہ ماہ سے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا پلان مرتب کرنا شروع کردیا ہے محکمہ سوئی گیس کے ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس صبح 5 سے 9 ‘ دوپہر 12 سے 2 اور شام 5 سے رات 9 بجے تک گیس بند کی جائیگی جبکہ صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی کیلئے بھی حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :