ٹریفک پولیس نے پشاور میں ٹریفک کے نظام کو رواں دواں رکھنے کیلئے مسٹر چپس سروس کا آغازکر دیا

جمعرات 20 نومبر 2014 21:23

ٹریفک پولیس نے پشاور میں ٹریفک کے نظام کو رواں دواں رکھنے کیلئے مسٹر ..

پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء ) ٹریفک پولیس نے پشاور میں ٹریفک کے نظام کو رواں دواں رکھنے کیلئے مسٹر چپس سروس کا آغازکر دیا گیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں خیبر روڈ سے حیات آباد فیز 3 چوک تک لگائے ہیں جبکہ مزید 10 موٹر سائیکلیں چند ہی دنوں میں ہو جائیگی۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی ٹریفک تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک واحد محمود خان نے ٹریفک نظام کو رواں دواں رکھنے کیلئے مسٹر چپس سروس قائم کی گئی ہے جو کہ پہلے مرحلے میں خیبر روڈ سے لیکر حیات آباد فیز 3 چوک تک کے ہے۔اور جلد ہی 10موٹر سائیکلیں اور بھی دیکر اس نظام کو عوام کی سہولت کیلئے بہتر بنائے گے ہماری پوری کوشش ہے کہ عوام کو ٹریفک نظام میں بھر پور سہولت دے۔

متعلقہ عنوان :