اوچ شریف ،چوری شدہ بکری واپس مانگنے پر زمیندار نے 2ساتھیوں کے ہمراہ محنت کش خاتون پر خونخوار کتے چھوڑ دیئے، کتوں نے خاتون کے نازک اعضاء سمیت جسم کو بری طرح بھنبھوڑ ڈال ،شدید زخمی حالت میں اسپتال داخل ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،تا ہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ، متاثرہ خاتون کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
منگل 18 نومبر 2014 23:10
اوچ شریف (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) چوری شدہ بکری واپس مانگنے پر زمیندار نے 2ساتھیوں کے ہمراہ محنت کش خاتون پر خونخوار کتے چھوڑ دیئے ،کتوں نے خاتون کے نازک اعضاء سمیت جسم کو بری طرح بھنبھوڑ ڈال ،شدید زخمی حالت میں اسپتال داخل ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،تا ہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ، متاثرہ خاتون کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
نواحی علاقہ ماندھل کی رہائشی محنت کش خاتون عذ را بی بی کی بکری گھاس چرتے ہوئے زمیندار افضل کے گھر داخل ہو گئی ،جسے اس نے گھر میں باندھ لیا ،2 یوم تک خاتون بکری واپس کرنے کا مطالبہ کرتی رہی مگر بعد میں زمیندار افضل انکاری ہو گیا کہ اس کے پاس کوئی بکری نہ ہے ،محنت کش خاتون گزشتہ روز دوبارہ زمیندار افضل کے گھر گئی اور بکری واپس کرنے کا مطالبہ کیا تو زمیندار افضل نے طیش میں آکر ساتھیوں منیر احمد اور خالد اقوام چنڑ کے ہمراہ خاتون پر دو خونخوار کتے چھوڑ دیئے جنہوں نے خاتون کے نازک اعضاء سمیت پورے جسم کو بری طرح کاٹ ڈالا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.