Live Updates

عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا الزام مسترد کر دیا

منگل 18 نومبر 2014 22:07

عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا الزام مسترد کر دیا دھرنے کے شرکاء سے خطاب کے دور ان عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے الزامات مسترد کر دیئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر تحریک انصاف نے خود اپنے پیسے سے خریدا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :