نواز شریف اصلی مجرم، کرپشن، منی لانڈرنگ اور سپریم کورٹ پر حملے میں ملوث رہے، عمران خان
منگل 18 نومبر 2014 20:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پی ٹی وی پر حملے کا الزام لگا کر میرے خلاف مقدمہ بنانا اور مجھے اشتہاری قرار دینا ایک عجیب الزام ہے،کیوں کہ نہ تو میں اس وقت ان لوگوں میں موجود تھا اور نہ ہی کسی طرح ملوث تھا، میاں صاحب اور ان کی ٹیم نے اس طرح کا الزام لگا کر غلطی کی ہے انہیں الزام لگانا ہی تھا تو سوچ سمجھ کر لگاتے۔
ڈی چوک میں جاری دھرنے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سابق ایم ڈی پی ٹی وی کا کہنا ہے کہ میں 35سال سے اس ادارے میں کام کر رہا تھا مگر مجھے بھی نہیں معلوم کہ ٹرانسمیشن کہاں سے بند ہوتی ہے، جب فوج نے 1999 میں جب پی ٹی وی کی نشریات بند ہوئیں تو انہیں بھی ایک گھنٹہ لگا تھا مگر ہمارے دھرنے کے دوران جب پی ٹی وی پر حملہ ہوا تو چند منٹوں میں ہی ٹرانسمیشن بند کروا دی گئی، اس سے صاف واضح ہے کہ یہ میچ اندر سے ہی فکس کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.