Live Updates

تحریک انصاف لوٹوں کے ذریعے انقلاب نہیں لا سکتی، گیلانی

جمعرات 13 نومبر 2014 14:00

تحریک انصاف لوٹوں کے ذریعے انقلاب نہیں لا سکتی، گیلانی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر 2014ء) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی دھرنوں اور احتجاج کے نام پر توڑ پھوڑ کی حامی نہیں۔

(جاری ہے)

الیکشن وقت پر ہوں گے عمران خان جلاؤ گھیراؤ چھوڑ کر پارلیمنٹ میں آئیں۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پیپلزپ ارٹی کا کوئی ایم این اے تحریک انصاف میں شامل نہیں ہو رہا۔ لوٹوں کے ذریعے نیا پاکستان نہیں بنا سکتا وفاداریاں تبدیل کرنے سے انقلاب نہیں آیا کرتے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :